Student Registration
Join pk.skillheader.com and start learning today
* Required fields
آن لائن کلاسز میں شرکت کے لیے طلباء کے لیے ہدایات درج ذیل ہیں:
- کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ: تمام طلباء کے پاس کلاس میں شرکت کے لیے ایک عدد فعال کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہونا لازمی ہے، موبائل فون یا ٹیبلٹ پر کلاس لے تو سکتے ہیں لیکن خاطرخواہ فائدہ نہیں ہو گا۔
- انٹرنیٹ کنکشن: کلاس کے دوران لائیو ویڈیو اور اسکرین شیئرنگ کو بغیر کسی رکاوٹ کے دیکھنے کے لیے تیز رفتار اور مستحکم (Stable) انٹرنیٹ کا ہونا ضروری ہے۔
- آڈیو اور ویڈیو: کمپیوٹر کے ساتھ ایک اچھا مائیکروفون، ہیڈ فون اور ویب کیم (Webcam) لازمی منسلک ہونا چاہیے تاکہ آپ بات چیت میں حصہ لے سکیں اور آواز گونجنے کا مسئلہ نہ ہو۔
- کلاس میں وقت پر آمد: کلاس شروع ہونے کے مقررہ وقت سے کم از کم 5 سے 10 منٹ پہلے لاگ ان کریں تاکہ تکنیکی مسائل کی وجہ سے آپ کا لیکچر مس نہ ہو۔
